شانِ ابن عباس رضی اللہ عنہما حبرالامۃ رأس المفسرین
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اپنے سینے سے لگا کر یہ دُعا فرمائی :۔
۔’’ اے اللہ! اس کو کتاب ( یعنی قرآن حکیم ) کا علم عطا فرما۔‘‘۔
حوالہ: صحیح بخاری شریف (مفہوم حدیث )
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





