دونوں پائوں ایک حالت میں ہونے چاہئیں
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کوئی بھی شخص صرف ایک پائوں میں جوتا پہن کر نہ چلے۔ یا تو دونوں پائوں سے جوتا اُتار دے یا پھر دونوں میں پہن لے ( ایک پائوں میں جوتا ہو اور دوسرے میں نہ ہو یہ عمل سنت کے خلاف ہے اور طبی طور پر بھی سخت نقصان دہ ہے کیونکہ ننگے پائوں پر فرش کی ٹھنڈک یا گرمائش محسوس ہوگی جب کہ دوسرے پائوں میں جوتا ہونے کی وجہ سے وہ معتدل ہوگا تو اس طرح دماغ پر برا اثر پڑے گا)۔
مفہوم حدیث : ۵۴۶۶، باب : لا یمشی فی نعل واحدۃ، صحیح البخاری
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





