اللہ اور رسول کی سچی محبت

اللہ اور رسول کی سچی محبت

حضرت اَنس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے : اِک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: یا رسول اللہ ! قیامت کب آئے گی ؟

تو حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: تم نے قیامت کے لئے کیا تیاری کررکھی ہے؟

تو اُس نے عرض کیا: میرے پاس بہت ساری نمازیں نہیں ہیں اور نہ ہی روزے اور صدقات ہیں( یعنی صرف فرائض اور واجبات وغیرہ ہی ادا کرتا ہوں) مگر میں اللہ اور اُس کے رسول سے بے حد محبت کرتا ہوں۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم جن سے محبت کرتے ہو( قیامت والے دن) اُنہیں کے ساتھ رہو گے۔

حوالہ: صحیح بخاری شریف (مفہوم حدیث)

صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop