شیطان سے گھر کی حفاظت

شیطان سے گھر کی حفاظت

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ آیت الکرسی سیدہ آیات القرآن ہے..۔
جس گھر میں پڑھی جائے شیطان اُس سے نکل جاتا ہے..۔

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 110