امام شافعی کے درود خمسہ

امام شافعی کے درود خمسہ

امام شافعیؒ کی ایک اور حکایت ہے:۔
کہ ان کو بعد انتقال کے کسی نے خواب میں دیکھا اور مغفرت کی وجہ پوچھی؟
انہوں نے فرمایا، یہ پانچ درُود شریف جمعہ کی رات کو میں پڑھا کرتا تھا:۔
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ بِعَدَدِ مَنْ صَلّٰی عَلَیْہِ
وَصَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ بِعَدَدِ مَنْ لَمْ یُصَلِّ عَلَیْہِ
وَصَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ کَمَآ اَمَرْتَ بِالصَّلٰوۃِ عَلَیْہِ
وَصَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ کَمَا تُحِبُّ اَنْ یُّصَلّٰی عَلَیْہِ
وَصَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ کَمَا یَنْبَغِیْ اَنْ یُّصَلّٰی عَلَیْہِ۔
اس درُود کو درُود ِ خمسہ کہتے ہیں۔

کتاب کا نام: برکات درود شریف کے حیرت انگیز واقعات
صفحہ نمبر: 210 – 211

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop