اللہ تعالیٰ کی رضا کا نسخہ

اللہ تعالیٰ کی رضا کا نسخہ

حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:۔
جو مسلمان بندہ صبح و شام تین مرتبہ یہ کلمات پڑھ لیا کرے
تو اللہ تعالیٰ کے ذمہ ہے کہ قیامت کے دن اسے راضی کریں..۔
رَضِیْتُ بِاللّٰہِ رَبًّا وَّ بِالْاِسْلاَمِ دِیْنًا وَّبِمُحَمَّدٍ نَبِیًّا
میں اللہ کو رب ماننے پر
اور اسلام کو دین ماننے پر
اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو نبی ماننے پر راضی ہوں…۔

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 103