اصحاب صفہ کے اسمائے گرامی

جدید سیرت النبی ﷺ اعلیٰ ایڈیشن 3 جلد

بعض اصحاب صفہ رضی اللہ عنہم کے نام ۔ اسمائے گرامی

عوارف میں لکھا ہے کہ اصحابِ صفہ کی تعداد چار سو تک بھی پہنچی ہے۔
جن میں سے بعض کے نام حسب ذیل ہیں۔

۔1-ابو عبیدہ عامر بن الجراح رضی اللہ عنہ
۔2-عمار بن یاسر ابو الیقظان رضی اللہ عنہ
۔3-عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ
۔4-مقداد بن عمرو رضی اللہ عنہ
۔5-خباب ابن ارت رضی اللہ عنہ
۔6-بلال بن رباح رضی اللہ عنہ
۔7-صہیب بن سنان رضی اللہ عنہ
۔8-زید بن الخطاب رضی اللہ عنہ یعنی حضرت عمر بن الخطاب کے بھائی
۔9ابو مرثد کناز بن حصین عدوی رضی اللہ عنہ
۔10-ابو کبشہ مولی رسول اللہ علیہ وسلم رضی اللہ عنہ
۔11صفوان بن بیضارضی اللہ عنہ
۔12-ابوعبس بن جبررضی اللہ عنہ
۔13سالم مولی ابو حذیفہ رضی اللہ عنہ
۔14-مسطح بن اثاثہ رضی اللہ عنہ
۔15عکاشہ بن محصن رضی اللہ عنہ
۔16-مسعود بن ربیعہ رضی اللہ عنہ
۔17سالم عمیر بن عوف رضی اللہ عنہ
۔18-عویم بن ساعدہ رضی اللہ عنہ
۔19ابو لبابہ رضی اللہ عنہ
۔20-سالم بن عمیر رضی اللہ عنہ
۔21-ابو بشر کعب بن عمرو رضی اللہ عنہ
۔22-خبیب بن سیاف رضی اللہ عنہ
۔23-عبداللہ بن انیس رضی اللہ عنہ
۔24-جندب بن جنادہ ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ
۔25-عتبۃ بن مسعود ہذلی رضی اللہ عنہ
۔26-عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ (نکاح سے پہلے ابن عمر اہلِ صفہ کے ساتھ رہتے تھے اور انہی کیساتھ مسجد میں شب گزارتے تھے)۔
۔27-سلمان فارسی رضی اللہ عنہ
۔28-حذیفہ بن الیمان رضی اللہ عنہ
۔29-ابو الد رداء عو یمر بن عامر رضی اللہ عنہ
۔30-عبداللہ بن زید جہنی رضی اللہ عنہ
۔31-حجاج بن عمرو اسلمی رضی اللہ عنہ
۔32-ابو ہریرہ دوسی رضی اللہ عنہ
۔33-ثوبان مولی رسول اللہ
۔34-معاذ بن الحارث رضی اللہ عنہ
۔35-سائب بن خلّاد رضی اللہ عنہ
۔36-ثابت ودیعہ رضی اللہ عنہ

کتاب کا نام: جدید سیرت النبی اعلیٰ

Written by Huzaifa Ishaq

5 November, 2022

Our Best Selling Product: Dars E Quran

You May Also Like…

0 Comments