ادائے قرض اور وسعت رزق کا وظیفہ

ادائے قرض اور وسعت رزق کا وظیفہ

قطب عالم محدث گنگوہی سے آکر کوئی افلاس و تنگدستی کی شکایت کرتا
تو حضرت ان کو یا باسط گیارہ سو مرتبہ بعد نماز عشاء پڑھتے رہنے کیلئے فرما دیا کرتے تھے… اول آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف..۔
فائدہ:۔ حضرت گنگوہی رحمہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ادائے قرض اور وسعت رزق دونوں کیلئے یہ وظیفہ اکسیر پُر تاثیر ہے..۔(تذکرۃ الرشید)

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 90 – 91