سوانح حضرت مفتی ولی حسن ٹونکیؒ
سوانح حضرت مفتی ولی حسن ٹونکیؒ
بزرگوں کے حالات سے آگاہی یقیناً ہم سب کے لئے مشعل راہ ہے ۔ انکے حالات سے اچھی راہ متعین کرنے میں مدد ملتی ہے ۔ مولانا محمد حسین صدیقی صاحب نے حضرت مفتی ولی حسن ٹونکی کے مختصر حالات کو اس کتاب میں بڑی خوبصورتی کے ساتھ پیش کیا ہے ۔
مفتی صاحب ایک فقیر المزاج، بے تکلف، نرم طبیعت اور شفیق انسان تھے ۔ دینی حمیت اور شجاعت کا وصف بھی آپکی طبیعت کا حصہ تھا ۔
₨ 380.00
Product Details

Additional information
Weight | 0.374 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 256 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Zam Zam Publishers |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Muhammad Hussain Saddiqi |
You may also like…
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔