یہ کتاب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بحیثیت ماہر ابلاغ لکھے ہوئے خطوط اور خطبات کا مجموعہ ہے ۔ ایسے خطوط اور خطبات جو مختلف قبائل کے سرداروں اور حکمرانوں کو دعوت و تبلیغ کی غرض سے لکھے گئے تھے ۔
یہ کتاب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بحیثیت ماہر ابلاغیات دراصل اُن خطوط اور خطبات پر مشتمل ہے جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم مختلف مواقع پر ارشاد فرماتے تھے اور آپ نے حکمرانوں کو تحریر فرمائے جن سے عرب معاشرہ میں ذہنی، فکری، اخلاقی روحانی اور عملی تبدیلی کا آغاز ہوا اور ایک بے مثل معاشرہ اور ہمہ گیر فلسفہِ حیات وجود میں آیا۔
آج کے اس مادہ پرستی، دہشت گردی اور انتہا پسندی کے دور میں ان خطوط اور خطبات کی اہمیت بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5664584170292245/923450345581
Additional information
Weight
0.262 kg
Binding Type
Firm Binding
Number of Pages
168
Delivery Time
5-7 Working Days
Paper Quality
Fine
Published By
Idarah Matbuat e Sulemani
Shipping Charges
FREE
Written By
Doctor Waseem Akbar Shekh
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “نبی کریم ﷺ بحیثیت ماہرابلاغ” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.