علامہ اقبال اور فتنہ قادیانیت

علامہ اقبال اور فتنہ قادیانیت

۔”علامہ اقبال اور فتنہ قادیانیت” محمد متین خالد کی تحریر کردہ ایک مستند کتاب ہے، جو عشق رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم اور قادیانیت کے خلاف تاریخی حوالہ جات کے ساتھ ایمان افروز واقعات پر مبنی ہے۔

 2540.00

3 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

۔”علامہ اقبال اور فتنہ قادیانیت” محمد متین خالد صاحب کی ایک اعلیٰ تحقیقی کاوش ہے، جو علامہ محمد اقبال کے عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم، غیرت اسلامی، اور قادیانیت کے فتنے کے خلاف ان کے مضبوط عقائد کو بیان کرتی ہے۔

کتاب کی خصوصیات:۔

مستند حوالہ جات: قادیانیت کے خلاف شواہد اور دلائل مستند تاریخی حوالوں اور دستاویزات پر مبنی ہیں۔

ایمان افروز واقعات: حضرت علامہ اقبال کے ایمان افروز واقعات اور ان کے عشق رسالت مآب کے واقعات اس کتاب کا حصہ ہیں۔

ماہرین کی تقاریظ: جناب محمد سہیل عمر اور جناب حافظ شفیق الرحمن جیسے ماہرین کی تقاریظ نے کتاب کو مزید معتبر اور مؤثر بنا دیا ہے۔

قادیانیت کا رد: قادیانیوں کے پھیلائے گئے شکوک و شبہات کا دندان شکن جواب بھی اس کتاب میں شامل ہے۔

یہ کتاب نہ صرف علامہ اقبال کے فکری نظریات کو اجاگر کرتی ہے بلکہ قادیانیت کے فتنہ کے خلاف ایک مضبوط اور مستند رد بھی پیش کرتی ہے۔

“Allama Iqbal aur Fitna Qadianiyat” is a scholarly masterpiece by Muhammad Mateen Khalid that highlights Allama Iqbal’s love for the Prophet Muhammad (PBUH), his Islamic pride, and his firm stance against Qadianism.

Features of the Book:

  • Authentic References: Based on reliable historical sources and documents to refute Qadiani beliefs.
  • Faith-Inspiring Events: Chronicles Allama Iqbal’s unwavering faith and love for the Prophet (PBUH).
  • Expert Endorsements: Includes notable reviews by Muhammad Suhail Umar and Hafiz Shafiq-ur-Rehman.
  • Rebuttal to Qadianism: Provides detailed and logical answers to the baseless claims propagated by Qadianis.

This book is an essential read for those interested in understanding Allama Iqbal’s ideology and his response to the challenges posed by Qadianism.

Additional information

Weight1 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

750

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine

Published By

Ilm o Irfan Publishers

Shipping Charges

FREE

Written By

Muhammad Mateen Khalid

خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں

ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔

Pin It on Pinterest

Share This

Share This

Share this post with your friends!