Malfoozat Hazrat Maulana Ashraf Ali thanvi

تمام مضامین

اس حصے میں اس موضوع سے متعلق تمام مضامین ترتیب کے ساتھ پیش کیے گئے ہیں۔ اپنی دلچسپی کا عنوان منتخب کریں اور مکمل مضمون پڑھیں۔

No posts found in this category.

تعدد ازواج کی ایک مصلحت

تعدد ازواج کی ایک مصلحت بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ تعدد ازواج کے روکنے سے بعض اوقات نکاح کی غرض یعنی نسلِ انسانی کا بقاءحاصل نہیں ہوسکتی ۔ مثلاً اگر عورت بانجھ ہے اور اس کا بانجھ پن ناقابلِ علاج ہو تو تعدد...

تعدد ازواج کا باعث اور محرک

تعدد ازواج کا باعث اور محرک بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ تقویٰ ایک ایسی پیاری چیز ہے کہ اس کا خیال ہر انسان کو سب باتوں سے مقدم رکھنا چاہیے۔ قدرت نے بعض آدمیوں کی بہ نسبت بعض آدمیوں کو زیادہ قوی الشہوۃ بنایا ہے...

دعوت قبول کرنے میں کوئی مباح شرط لگانا

دعوت قبول کرنے میں کوئی مباح شرط لگانا بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ حدیث میں ہے کہ ایک فارس کے رہنے والے شخص نے حضور ﷺ کی دعوت کی ۔ آپ ﷺ نے فرمایا کہ میں اور عائشہ دونوں چلیں گے ۔ فارسی نے کہا نہیں (یعنی حضرت عائشہ رضی اللہ...

دعوت میں شرکت کرنے کے چند ضروری احکام

دعوت میں شرکت کرنے کے چند ضروری احکام بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ (۱) زیادہ تحقیق و تفتیش اور کھود کرید کی ضرورت نہیں مگر تاہم جن لوگوں کے یہاں بظن غالب اکثر آمدنی حرام ہے ، ان کی دعوت قبول کرنا جائز نہیں ، جیسے رشوت کی آمدنی...
0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop