Malfoozat Hazrat Maulana Ashraf Ali thanvi

تمام مضامین

اس حصے میں اس موضوع سے متعلق تمام مضامین ترتیب کے ساتھ پیش کیے گئے ہیں۔ اپنی دلچسپی کا عنوان منتخب کریں اور مکمل مضمون پڑھیں۔

No posts found in this category.

بدعتی اور وہابی کے معنی

بدعتی اور وہابی کے معنی بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ایک سلسلہ گفتگو میںارشاد فرمایا کہ مولانا فیض الحسن صاحب سہارنپوری بڑے ظریف تھے۔ کسی نے ان سے بدعتی اور وہابی کے معنی پوچھے تو عجیب تفسیر کی۔ فرمایا کہ بدعتی کے معنی ہیں با...

اہلِ بدعت کے قلوب میں دین نہیں ہے

اہلِ بدعت کے قلوب میں دین نہیں ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ بدعتی بھی عجیب چیز ہیں ، دین تو قلوب میں ہے ہی نہیں ، قلب مسخ ہوگیا ہے ۔ ہمیشہ اہلِ حق کے پیچھے پڑے رہتے ہیں ، نہ کچھ حدود ہیں نہ اصول ، جو جی میں...

آج کل کے بدعتیوں کا حال

آج کل کے بدعتیوں کا حال بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ میں نے دعائیں ہر مسلک کے بزرگوں سے لی ہیں ، حتیٰ کہ ایسوں سے بھی جو صورتاً بدعتی کہلاتے تھے کیونکہ پہلے ایسے لوگ بھی اللہ اللہ کرنے والے ہوتے تھے اور ان میں...

بدعت سے قلب میں قساوت اور ظلمت پیدا ہوتی ہے

بدعت سے قلب میں قساوت اور ظلمت پیدا ہوتی ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ آج کل بدعتی لوگ اکثر بد دین ہوتے ہیں ۔ دوسروں پر تو الزام ہے کہ یہ بزرگوں کی اہانت کرتے ہیں اور اپنی حرکات کو نہیں دیکھتے کہ ہم کیا کرتے...
0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop