Malfoozat Ashraf Ali thanvi RA (Islami Shaadi)

جس کی آمدنی پر اطمینان نہ ہو اور شبہ قوی ہو تو کیا کرنا چاہیے؟

جس کی آمدنی پر اطمینان نہ ہو اور شبہ قوی ہو تو کیا کرنا چاہیے؟ بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ اگر کسی شخص(کی آمدنی) پر اطمینان نہ ہو تو یا تو اس کی دعوت ہی منظور نہ کرے ، لطیف پیرایہ سے (کسی بہانہ سے) عذر کردے،...

بد ترین ولیمہ

بد ترین ولیمہ بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ ولیمہ سنت ہے لیکن بعض صورتوں میں اس کی ممانعت بھی ہے چنانچہ رسول اللہ ﷺ فرماتے ہیں کہ کھانوں میں برا کھانا اس ولیمہ کا ہے جس میں امراء کو بلایا جائے اور فقراء کو چھوڑ...

ذلت اور بدنامی کے ڈر سے مہمان نوازی کرنے کا حکم

ذلت اور بدنامی کے ڈر سے مہمان نوازی کرنے کا حکم بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ کسی نے عرض کیا کہ خلوص کے خلاف محض تکلف کی وجہ سے کسی کی مہمانی وغیرہ کرنا کیسا ہے ؟ ارشاد فرمایا کہ تحصیلِ جاہ (محض عزت اور بڑائی) کے لیے تو حرام ہے...

دعوت حلال مال سے کرو اگرچہ دال روٹی ہو

دعوت حلال مال سے کرو اگرچہ دال روٹی ہو بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ دعوت میں اس کی رعایت کرو کہ حلال کھانا کھلاؤ ، خود حرام کھاؤ تو کھاؤ دوسرے کو تو نہ کھلاؤ۔ دیکھو حرام کھانے سے دل میں ظلمت ہوتی ہے اور اہل...
0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop