فتنے اور ان سے حفاظت کا راستہ شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ کے خطبات سے انتخابموجودہ تمام فتنوں...

حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم عصرِ حاضر کی ممتاز ترین اسلامی شخصیات میں شمار ہوتے ہیں۔ آپ ایک جید عالمِ دین، مفسر، مفتی، مصنف اور اسلامی معاشیات کے عالمی ماہر ہیں۔ کئی دہائیوں سے آپ کے دروس، خطبات، مضامین اور تصانیف دنیا بھر میں لاکھوں افراد کی علمی و فکری رہنمائی کر رہے ہیں۔ آپ کی تحریروں کا انداز نہایت سادہ، مؤثر اور دلوں پر اثر کرنے والا ہے، جس کی وجہ سے ہر عمر اور ہر طبقے کے لوگ ان سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔
اس صفحے پر مفتی تقی عثمانی صاحب کے 400 سے زائد منتخب مضامین، نصیحتیں، واقعات، اصلاحی تحریریں اور فکر انگیز مضامین یکجا پیش کیے گئے ہیں۔ یہ ایک ایسا علمی و فکری خزانہ ہے جو دین، اخلاق، تربیت، معاشرت، عبادات اور روزمرہ زندگی کے بے شمار موضوعات پر قیمتی رہنمائی فراہم کرتا ہے۔
ہم آپ کو دعوت دیتے ہیں کہ ان مضامین کا مطالعہ کریں، اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں تک پہنچائیں، اور اس عظیم علمی سرمایہ سے زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کریں۔ اگر آپ کو کوئی مضمون پسند آئے تو اسے دوسروں کے ساتھ ضرور شیئر کریں تاکہ علمِ نافع کی یہ روشنی مزید لوگوں تک پہنچ سکے۔
الحمد للہ! یہ تمام مواد آپ کے لیے بالکل مفت دستیاب ہے اور ہماری کوشش ہے کہ اس علمی ورثے کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچایا جائے۔

فتنے اور ان سے حفاظت کا راستہ شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ کے خطبات سے انتخابموجودہ تمام فتنوں...

چوری کی چند مختلف صورتیں چوری کی قانونی تعریف خواہ کچھ ہو لیکن گناہ ثواب کے نقطہ نظر سے کسی دوسری کی چیز اسکی مرضی کے...

اُمت کو 4نبوی تحفے ۔(۱)عقیدہ توحید:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنی امت پر سب سے بڑا احسان، امت کیلئے سب سے پیارا...
اس کے بغیر ۔ہر کام ناقص از افادات:شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالیہرقابل ذکر کام کو...
عبرت آموز واقعہ حکیم الامت حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ نے وعظ میں ایک واقعہ بیان فرمایا جو بڑا عبرتناک ہے وہ یہ کہ...
اللہ تعالیٰ سے اچھی اچھی امید وابستہ کیجئے اللہ تعالیٰ کے خوف و خشیت کیساتھ اس کی رحمت سے اپنے لئے بھلائی کی اُمید...
پیارے نبی ﷺ کے پیارے اخلاق حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ اپنے خطبات میں فرماتے ہیںحضور اقدس صلی اللہ...
قضا نماز کے چند اہم مسائل ۔(۱)جس کی کوئی نماز چھوٹ گئی ہو تو جب یاد آئے فوراً اس کی قضا پڑھ لے، بلاکسی عذر کے قضا...
نماز سیکھ کر ادا کریں نماز کی ادائیگی سے پہلے درج ذیل باتوں کا یاد رکھنا ضروری ہے تاکہ ہماری نمازیں درست ادا...
سمارٹ فون ۔اس دور کا عظیم کا فتنہ حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مد ظلہ اپنے ایک وعظ میں فرماتے ہیں:۔میرے...
یوم پاکستان ۔ایک لمحہ فکریہ حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کی ایک اہم تحریر سے انتخاباس میں کوئی...
سُستی کا علاج شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ کے ایک بیان سے انتخابعارف باللہ حضرت ڈاکٹر محمد...