بحث و مباحثہ ایک آفت ہے ہماری زبان کی آفتوں میں سے ایک بڑی آفت ’’بحث و مباحثہ‘‘ بھی ہے‘ لوگوں کو اس کا بڑا ذوق ہے‘...

حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم عصرِ حاضر کی ممتاز ترین اسلامی شخصیات میں شمار ہوتے ہیں۔ آپ ایک جید عالمِ دین، مفسر، مفتی، مصنف اور اسلامی معاشیات کے عالمی ماہر ہیں۔ کئی دہائیوں سے آپ کے دروس، خطبات، مضامین اور تصانیف دنیا بھر میں لاکھوں افراد کی علمی و فکری رہنمائی کر رہے ہیں۔ آپ کی تحریروں کا انداز نہایت سادہ، مؤثر اور دلوں پر اثر کرنے والا ہے، جس کی وجہ سے ہر عمر اور ہر طبقے کے لوگ ان سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔
اس صفحے پر مفتی تقی عثمانی صاحب کے 400 سے زائد منتخب مضامین، نصیحتیں، واقعات، اصلاحی تحریریں اور فکر انگیز مضامین یکجا پیش کیے گئے ہیں۔ یہ ایک ایسا علمی و فکری خزانہ ہے جو دین، اخلاق، تربیت، معاشرت، عبادات اور روزمرہ زندگی کے بے شمار موضوعات پر قیمتی رہنمائی فراہم کرتا ہے۔
ہم آپ کو دعوت دیتے ہیں کہ ان مضامین کا مطالعہ کریں، اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں تک پہنچائیں، اور اس عظیم علمی سرمایہ سے زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کریں۔ اگر آپ کو کوئی مضمون پسند آئے تو اسے دوسروں کے ساتھ ضرور شیئر کریں تاکہ علمِ نافع کی یہ روشنی مزید لوگوں تک پہنچ سکے۔
الحمد للہ! یہ تمام مواد آپ کے لیے بالکل مفت دستیاب ہے اور ہماری کوشش ہے کہ اس علمی ورثے کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچایا جائے۔
No posts found in this category.

بحث و مباحثہ ایک آفت ہے ہماری زبان کی آفتوں میں سے ایک بڑی آفت ’’بحث و مباحثہ‘‘ بھی ہے‘ لوگوں کو اس کا بڑا ذوق ہے‘...

مسلمان بھائی کا احساس کریں ایک مسلمان کے لئے صرف اتنی بات کافی نہیں ہے کہ وہ دوسرے مسلمانوں کو تکلیف نہ دے۔ اور اس پر...

بغض کی حقیقت ۔’’بغض‘‘کی حقیقت یہ ہے کہ دوسرے شخص کی بد خواہی کی فکر کرنا کہ اس کو کسی طرح نقصان پہنچ جائے یا اس کی...
ایک عمل میں کئی سنتوں کا ثواب (ملفوظات شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ العالی)۔ ہمارے حضرت ڈاکٹر...
دعوت کے درجات (ملفوظات شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ العالی)۔ حکیم الامت حضرت تھانوی رحمۃ اللہ...
دعوت یا عداوت (ملفوظات شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ العالی)۔ ارشاد فرمایا کہ آج کل ہماری دعوتیں...
دعوت قبول کرنے کا شرعی حکم (ملفوظات شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ العالی)۔ ارشاد فرمایا کہ شرعی...
معاشرت کی اصلاح کے بغیر دین ناقص ہے (ملفوظات شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ العالی)۔ ارشاد فرمایا...
حضرت تھانویؒ اور رزق کی قدر (ملفوظات شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ العالی)۔ ارشاد فرمایا کہ میں...
نفل کام کی تلافی (ملفوظات شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ العالی)۔ ارشاد فرمایا کہ ہمارے حضرت ڈاکٹر...
زمین پر بیٹھ کر کھانا سنت ہے (ملفوظات شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ العالی)۔ ارشاد فرمایا کہ حضور...
کھاناپکانے والے کی تعریف کرنی چاہئے (ملفوظات شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ العالی)۔ ہمارے حضرت...