اس وقت کسی کا ساتھ مت دو قرآن کریم میں حکم دیا گیا ہے کہ ظالم کا ساتھ نہ دو‘ بلکہ مظلوم کا ساتھ دو‘ یہ حکم اس وقت ہے...

حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم عصرِ حاضر کی ممتاز ترین اسلامی شخصیات میں شمار ہوتے ہیں۔ آپ ایک جید عالمِ دین، مفسر، مفتی، مصنف اور اسلامی معاشیات کے عالمی ماہر ہیں۔ کئی دہائیوں سے آپ کے دروس، خطبات، مضامین اور تصانیف دنیا بھر میں لاکھوں افراد کی علمی و فکری رہنمائی کر رہے ہیں۔ آپ کی تحریروں کا انداز نہایت سادہ، مؤثر اور دلوں پر اثر کرنے والا ہے، جس کی وجہ سے ہر عمر اور ہر طبقے کے لوگ ان سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔
اس صفحے پر مفتی تقی عثمانی صاحب کے 400 سے زائد منتخب مضامین، نصیحتیں، واقعات، اصلاحی تحریریں اور فکر انگیز مضامین یکجا پیش کیے گئے ہیں۔ یہ ایک ایسا علمی و فکری خزانہ ہے جو دین، اخلاق، تربیت، معاشرت، عبادات اور روزمرہ زندگی کے بے شمار موضوعات پر قیمتی رہنمائی فراہم کرتا ہے۔
ہم آپ کو دعوت دیتے ہیں کہ ان مضامین کا مطالعہ کریں، اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں تک پہنچائیں، اور اس عظیم علمی سرمایہ سے زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کریں۔ اگر آپ کو کوئی مضمون پسند آئے تو اسے دوسروں کے ساتھ ضرور شیئر کریں تاکہ علمِ نافع کی یہ روشنی مزید لوگوں تک پہنچ سکے۔
الحمد للہ! یہ تمام مواد آپ کے لیے بالکل مفت دستیاب ہے اور ہماری کوشش ہے کہ اس علمی ورثے کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچایا جائے۔
No posts found in this category.

اس وقت کسی کا ساتھ مت دو قرآن کریم میں حکم دیا گیا ہے کہ ظالم کا ساتھ نہ دو‘ بلکہ مظلوم کا ساتھ دو‘ یہ حکم اس وقت ہے...

گناہوں سے بچنے کی آسان تدابیر شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہٗ فرماتے ہیں کہ حکیم الامت حضرت...

وقت کی قدر دانی کا عجیب واقعہ شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ کے خطبات سے انتخابمیرے والد ماجد رحمۃ...
عفو و صبر کا مثالی واقعہ حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانے میں دو آدمی آپس میں لڑے۔ لڑائی میں ایک کا دانت ٹوٹ...
برداشت کا عجیب واقعہ ایک دن عارف باللہ ڈاکٹر عبدالحئی صاحب رحمۃ اللہ علیہ اپنے گھر پر متوسلین اور خدام وغیرہ کے ساتھ...
گھر میں جانے کا طریقہ میرے ایک ہم سبق تھے۔۔۔ ایک مرتبہ وہ فخریہ انداز میں یہ بیان کرنے لگے کہ جب میں گھر میں داخل ہوتا...
نمازی کے آگے سے گزرنے کی تفصیل از افادات: شیخ الاسلام مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ سوال:۔ نمازی کے سامنے سے...
کون سی نعت کہنا صحیح نہیں ہر وہ شعر جو شرک کی ادنیٰ بولیے ہوئے ہو، جس میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف خدائی صفات...
رمضان رخصت ہورہا ہے جب رمضان المبارک کا آخری جمعہ آتا ہے تو یہ علامت ہے کہ رمضان رُخصت ہونے والا ہے۔ اس وقت آدمی کو...
حج میں تاخیر نہ کریں انتخاب از تحریر: شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ العالی حج کے بارے میں بہت سے...
عاشورہ کو کس طرح گزاریں؟ اللہ تعالیٰ نے اس دن کو اپنی رحمت و برکت کے نزول کے لیے منتخب کرلیا تو اس دن کا تقدس یہ ہے کہ...
عاشورہ میں کیے جانیوالے دیگر اعمال عاشورہ کے دن روزہ رکھنے کا حکم تو برحق ہے لیکن روزہ کے علاوہ لوگوں نے جو اور اعمال...