سورۃ الملک اور دخول جنت

Idara Taleefat E Ashrafia

سورۃ الملک اور دخول جنت

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ:۔
کتاب اللہ میں ایک ایسی سورت ہے جس کی آیتیں تو صرف تیس (30) ہیں قیامت کے روز یہ ایک شخص کی سفارش کرے گی..۔
یہاں تک کہ اس کو جہنم سے نکال کر جنت میں داخل کردے گی اور وہ سورۃ تبارک الذی الخ ہے… (قرطبی از ترمذی، معارف القرآن، ص:514، ج:8)

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 131

Written by Huzaifa Ishaq

1 November, 2022

Our Best Selling Product: Dars E Quran

You May Also Like…

0 Comments