بدعتی بوجہ ظلمت ِ بدعت حقائق سے کورے ہوتے ہیں

بدعتی بوجہ ظلمت ِ بدعت حقائق سے کورے ہوتے ہیں

بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ

ارشاد فرمایا کہ اہلِ بدعت اکثر بد فہم ہوتے ہیں۔ بوجہِ ظلمت ِ بدعت علوم اور حقائق سے کورے ہوتے ہیں ۔ ویسے ہی لغویات ہانکتے رہتے ہیں جس کے سر نہ پیر۔(بدعت کی حقیقت اور اس کے احکام و مسائل، صفحہ ۴۲)

حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے یہ ملفوظات بدعت کی حقیقت سے متعلق ہیں ۔ خود بھی پڑھیں اور دوستوں سے بھی شئیر کریں ۔
مزید ملفوظات پڑھنے کے لئے ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online
اپنے پاس محفوظ کرلیں ۔
اس طرح کے ملفوظات روزانہ اس واٹس ایپ چینل پر بھی بھیجے جاتے ہیں
https://whatsapp.com/channel/0029VaJtUph4yltKCrpkkV0r
چینل جوائن کریں

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop