دین میں ایجاد کی دو قسمیں

دین میں ایجاد کی دو قسمیں

بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ

ارشاد فرمایا کہ دین میں ایجاد کی دو قسمیں ہیں ۔ ایک احداث فی الدّین اور دوسری احداث
للدّین ۔ اوّل بدعت ہے اور دوسری قسم کسی مامور بہٖ کی تحصیل و تکمیل کی تدبیر ہے ، خود مقصود بالذات نہیں لہٰذا بدعت نہیں۔سو طریق میں جو چیزیں ہیں یہ سب تدابیر کے درجے میں ہیں ۔ سو اگر طبیب ِ جسمانی کی تدابیر کو بدعت کہا جائے تو یہ بھی بدعت کہلائی جا سکتی ہیں ورنہ نہیں۔(بدعت کی حقیقت اور اس کے احکام و مسائل، صفحہ ۴۲)

حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے یہ ملفوظات بدعت کی حقیقت سے متعلق ہیں ۔ خود بھی پڑھیں اور دوستوں سے بھی شئیر کریں ۔
مزید ملفوظات پڑھنے کے لئے ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online
اپنے پاس محفوظ کرلیں ۔
اس طرح کے ملفوظات روزانہ اس واٹس ایپ چینل پر بھی بھیجے جاتے ہیں
https://whatsapp.com/channel/0029VaJtUph4yltKCrpkkV0r
چینل جوائن کریں

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop