رذائلِ نفس کے ازالہ سے غفلت ِ عام
بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ
ارشاد فرمایا کہ آج کل اکثر جگہ رذائلِ نفس کے ازالہ کا سلسلہ ہی نہیں ، صرف فقہی مسائل کی تحقیق ہے ، اور باتیں بھی ہیں مگر اس کا نام و نشان بھی نہیں ۔ اسی وجہ سے لوگوں کو اس طریق سے اجنبیت ہوگئی ہے، سمجھتے ہیں کہ اگر یہ کوئی ضروری چیز ہوتی تو اور جگہ بھی تو ہوتی ۔(آداب ِ شیخ و مرید، صفحہ ۹۸)
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے یہ ملفوظات شیخ و مرید کے باہمی ربط اور آداب سے متعلق ہیں ۔ خود بھی پڑھیں اور دوستوں سے بھی شئیر کریں ۔
مزید ملفوظات پڑھنے کے لئے ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online
اپنے پاس محفوظ کرلیں ۔
اس طرح کے ملفوظات روزانہ اس واٹس ایپ چینل پر بھی بھیجے جاتے ہیں
https://whatsapp.com/channel/0029VaJtUph4yltKCrpkkV0r
چینل جوائن کریں

