بابو سر ٹاپ کا طوفانی ریلہ
بابو سر ٹاپ پاکستان کا ایک سرد علاقہ ہے ۔ یہ کاغان ویلی میں سب سے بلند مقام ہے ۔ اور خیبرپختونخواہ اور گلگت بلتستان کو جوڑنے والا اہم ترین علاقہ ہے ۔ پہلے اسکا نام بابور ٹاپ تھا مگر اب یہ بابو سر ٹاپ کے نام سے مشہور ہوچکا ہے ۔
گزشتہ چند روز قبل بابو سر ٹاپ کے علاقے میں آنے والی شدید طوفانی ریلہ نے ایک دردناک منظر پیش کیا۔ نہ صرف سیاح متاثر ہوئے، بلکہ مقامی افراد نے بھی اپنے گھروں کا بڑا نقصان اٹھایا۔ تاہم اس المناک صورت حال میں بھی ایک خوشی والی خبر یہ ہے جو میں نے آج 24 جولائی 2025 کے روزنامہ اسلام اخبارکے ملتان ایڈیشن میں پڑھی ۔ متاثرین میں سے جتنبھی مقامی لوگ تھے انہوں نے ایثار، خدمتِ خلق اور محبت کے جذبے سے نیکی کے دیے جلائے۔
یہ مضمون اسی جذبے کا عکاس ہے—پاکستانی عوام کی وہ عظیم روح، جو مشکل حالات میں اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر دوسروں کے دکھ بانٹتی ہے۔
Table of Contents
ریلے نے زندگیوں کو کس طرح متاثر کیا؟
یہ ریلہ تباہ کن تھا۔ بارش کے ساتھ مٹی کے تودے، ملبہ اور پتھریلے تنصیبات گرنے سے گھروں کے باسی بے گھر ہو گئے اور سیاح شدید زخمی ہو گئے۔ چند نے اپنی جانیں بھی گنوا دیں۔ بابوسر تھک نالے کے پہاڑی علاقوں میں آباد غریب مکین کچے گھروں، موٹرسائیکلوں اور دیگر تعمیراتی تباہی کی وجہ سے بہت پریشان ہوگئے ۔
مگر ایک بڑی تبدیلی اس وقت آئی جب مقامی لوگوں نے ہر ممکن مدد فراہم کرکے باہر سے آنے والے سیاحوں اور مہمانوں کو بچانے کا فیصلہ کیا ۔ اُن مسافروں کی مدد کرنے کا فیصلہ کیا ۔ زخمیوں کی مرہم پٹی کی، قریب میں ہسپتال نہ ہونے کی وجہ سے اُنکو مدد فراہم کی اور جن جن لوگوں کے گھر تباہی سے بچ گئے تھے انہوں نے مہمانوں کو اپنے گھر میں رہنے کی اجازت بھی دی، اپنے گھروں میں سیاحوں کے قیام کا بندوبست، اور ان کے حفاظتی انتظامات میں شرکت بھی کی ۔
یہ سب خدمت خلق کی حقیقی علامت ہیں اور دینی تعلیمات کا بہترین مظہر ہیں ۔ خدمت خلق صرف ترغیبی الفاظ کا نام نہیں ہوتا بلکہ عملی ثبوت بھی مانگتا ہے ۔ یہ سب چیزیں ہمیں بتا رہی ہیں کہ ہمارے ملک پاکستان اور ہم مسلمانوں میں انسانیت اور خدمت خلق کا جذبہ آج بھی زندہ ہے ۔
مقامی لوگوں کا عظیم جذبہ—ایک قربانی
ایک مقامی شخص نے اپنی جان قربان کر دی کہ سیاح محفوظ رہیں—یہ خدمت کی اعلیٰ ترین مثال ہے اور ایثار کا بہترین مظہر ہے ۔ پاکستان کے دیہی عوام میں خدمت خلق کا جذبہ نصب العین ہے، جو صرف لفظ نہیں بلکہ عملی جذبات کا اظہار ہے۔
یہی دل کی سچائی تھی جس نے تباہی کے لمحات میں بھی ایک امید دلائی، انسانیت کا سبق سکھایا اور ہمیں یاد دلایا کہ خدمت خلق کرنے والے لوگ اور مشکل میں کام آنے والے اچھے لوگ آج بھی زندہ ہیں ۔

پاکستانی قوم کی یادگار قربانیاں:۔
مقامی لوگ ایسے مواقع پر نقصانات کے عادی ہوتے ہیں اور اُنکو اتنی پریشانی نہیں ہوتی مگر انہوں نے باہر سے آنے والے مہمانوں کو حوصلہ دیا، پناہ دی اور مہمان نوازی میں کوئی کسر نہ رکھی ۔ یہ واقعہ ثابت کرتا ہے: پاکستان میں انسانیت زندہ ہے۔ ہمیں چاہئے کہ اس جذبے کو زندہ رکھیں اور مستقبل میں بھی اس کا فروغ کریں۔
ہم مسلمان ہیں—ہمیں خدمت خلق کو اپنا مشن بنانا چاہیے، اور ہر مصیبت کے موقع پر دوسروں کے کام آنے کو اپنی زندگی کا شعار بنان چاہئے ۔
کتاب “خدمت خلق” — عملی تربیت
میں اس موقع پر اآپکو ایک قیمتی کتاب بھی متعارف کروانا چاہتا ہوں ۔ یہ کتاب ایسے ہی واقعات، ترغیبات اور دیگر اسلامی تعلیمات پر مشتمل ہے جن کو پڑھ کر خدمت خلق کا جذبہ پیدا ہوتا ہے اور اسکی اہمیت و فضیلت واضح ہوتی ہے ۔ یہ ایسی جامع کتاب ہے کہ ہم سب مسلمانوں کو خود بھی پڑھنی چاہئے اور دوسروں کو بھی ترغیب دینی چاہئے کیونکہ خدمت خلق کے بغیر کوئی بھی معاشرہ خوشی نہیں دیکھ سکتا ۔ دکھوں کا سامنا نہیں کر سکتا ۔ اتحاد و اتفاق قائم نہیں کرسکتا ۔
خدمت خلق ۔۔۔ اب سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتاب بن چکی ہے ۔ کیونکہ یہ ایک عام فہم اسلامی تعلیمات پر مشتمل عوامی کتاب ہے ۔

۔🔗 ابھی اآرڈر کریں اور پورے پاکستان میں فری ہوم ڈلیوری بذریعہ ٹی سی ایس حاصل کریں ۔
اس لنک پر آرڈر کریں
https://kitabfarosh.com/product/kkq/
اور اسی لنک پر مزید معلومات بھی حاصل کرسکتے ہیں کہ کتاب کے کتنے صفحات ہیں ۔ قیمت کیا ہے اور اندرونی صفحات میں کون کون سے مضامین شامل ہوں گے
یا پھر آرڈر کرنے کے لئےہمارے واٹس ایپ پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں ۔
WhatsApp # 03450345581
بابو سر کے المناک حادثے نے نہ صرف دکھ دیا بلکہ خدمت خلق کی عظمت کا آئینہ بھی دکھایا۔ مقامی لوگوں کی قربانیوں نے ثابت کیا کہ پاکستان اور مسلم معاشرہ انسانیت سے خالی نہیں۔
ہماری کتاب “خدمت خلق” بھی اسی جذبے کو فروغ دینے کے لئے اور اسی نیک کام کا شعور عام کرنے کے لئے بہت اہم اور ضروری کتاب ہے ۔
اسکے علاوہ ہماری ویب سائٹ پر کتابوں کی فہرست دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں:۔
https://kitabfarosh.com/fehrist
مزید معلومات اور تازہ ترین کتابوں کی اپڈیٹس حاصل کرنے کے لئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کرلیں ۔ شکریہ ۔
https://www.whatsapp.com/channel/0029Va8DVbVDJ6Gv14hs2b2P
خدمت خلق کیا ہے اور یہ کیوں ضروری ہے؟
خدمت خلق انسانیت کی تعریف ہے—دوسروں کی فکری، جسمانی یا مالی مدد کرنا۔ ہمارے اسلامی اور پاکستانی نظریات میں یہ سب سے بڑا ثواب اور معاشرتی فائدہ ہے۔
کتاب “خدمت خلق” کن موضوعات پر روشنی ڈالتی ہے؟
اس میں مختلف عملی واقعات، خدمت خلق کے ذہنی تربیت کے اسلوب، اور مشکل حالات میں عملی اقدامات کی رہنمائی شامل ہیں۔
خدمت خلق والی کتاب میں کہاں سے خرید سکتا ہوں؟
https://kitabfarosh.com/product/kkq/ اس لنک پر اآپ بہ اآسانی آرڈر کرسکتے ہیں ۔

