نئی بستی میں داخل ہوتے وقت دعا

Idara Taleefat E Ashrafia

کسی بستی میں پہنچنے پر صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی دُعا

حضرت ابوامامہ بن سہل رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے پوچھا صحابہ رضی اللہ عنہم جب کسی بستی کے پاس پہنچتے یا اس میں داخل ہوتے تو یہ دعا پڑھتے:..۔

۔”اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ لَنَا فِیْھَا رِزْقًا”۔
ترجمہ:۔“اے اللہ! اس بستی میں ہمارے لئے رزق مقدر فرما”۔

وہ یہ دعاء کس ڈر سے پڑھا کرتے تھے؟
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا:۔
بستی کے والی کے ظلم کا اور بارش نہ ہونے کا ڈر ہوتا تھا… (خرجہ البزار)

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 145

Written by Huzaifa Ishaq

2 November, 2022

Our Best Selling Product: Dars E Quran

You May Also Like…

0 Comments