ملازمت لگوانے کا وظیفہ

ملازمت لگوانے کا وظیفہ

 ملازمت وغیرہ کیلئے عشاء کے بعد یالطیف گیارہ سوبار پڑھیں اول آخر گیارہ گیارہ بار دردوشریف پڑھ کردعا کرلیاکریں… جو بہتر ہوگا وہی ہوجائے گا… ( الافاضات )

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 196