عزت وقار کی بحالی کیلئے

عزت وقار کی بحالی کیلئے

فَسُبْحٰنَ الَّذِیْ بِیَدِہٖ مَلَکُوْتُ کُلِّ شَیْءٍ وَّ اِلَیْہِ تُرْجَعُوْنَ(سورۃ یٰسین :83)

اگر کوئی شخص لوگوں کی نظر میں گر گیا ہو اور عزت ووقار کو بحال کرنا چاہتا ہو
تو اس آیت کو گیارہ مرتبہ پڑھ کر اپنے اوپر پھونک مارے ان شاء اﷲکامیابی ملے گی..۔

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 92 – 93

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop