سرکے درد کی مجرب جھاڑ

سرکے درد کی مجرب جھاڑ

 ایک پرچہ پر “بسم اللہ” پوری لکھ کر اس کے نیچے موٹے قلم سے حرف س لکھے
اوراس کے پہلے شوشہ پرایک میخ (کیل) گاڑ کر کسی لکڑی سے بسم اللہ پڑھ کر سات مرتبہ اس میخ پرلکڑی مارے…۔
چندبار ایساکرنے سے بہت نفع ہوگا مجرب ہے… (بیاض اشرفی)

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 206