بچھو کی جھاڑ کا عمل

بچھو کی جھاڑ کا عمل

 ایک گول دائرہ بنا کر انیس کاعدد اس دائرہ میں لکھے
اور بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ کر سات جوتے اس (دائرہ) پرمارے…۔
اس طرح کرنے سے شفاء ہوجائے گی… مجرب ہے… اس طرح لکھئے … (بیاض اشرفی)

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 199