بدعتی سے نفرت بغض فی اللہ ہے

بدعتی سے نفرت بغض فی اللہ ہے

بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ

ارشاد فرمایا کہ بدعتی سے نفرت کبر نہیں ، بغض فی اللہ ہے ۔ ہاں اگر بدعتی توبہ کرلے پھر بھی اس سے نفرت رہے تو کبر ہے۔(بدعت کی حقیقت اور اس کے احکام و مسائل، صفحہ ۴۰)

حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے یہ ملفوظات بدعت کی حقیقت سے متعلق ہیں ۔ خود بھی پڑھیں اور دوستوں سے بھی شئیر کریں ۔
مزید ملفوظات پڑھنے کے لئے ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online
اپنے پاس محفوظ کرلیں ۔
اس طرح کے ملفوظات روزانہ اس واٹس ایپ چینل پر بھی بھیجے جاتے ہیں
https://whatsapp.com/channel/0029VaJtUph4yltKCrpkkV0r
چینل جوائن کریں

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop