اسلام اور جدت پسندی

اسلام اور جدت پسندی

از قلم شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ ۔

جدید اضافہ شدہ ایڈیشن مطبوعہ دارالعلوم کراچی ۔

 530.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب لکھتے ہیں کہ عصر حاضر میں اسلام کے عملی نفاذ اور زندگی کے مختلف شعبوں میں نت نئے پیدا ہونے والے مسائل کے اسلام حل کے موضوع پر پچھلے تئیس سال سے اپنی بساط کے مطابق کچھ نہ کچھ لکھتا رہا ہوں ۔

پھر ایک کتاب بھی شائع ہوئی جس کا نام تھا “عصر حاضر میں اسلام کیسے نافذ ہو؟” ۔ جس کے تقریباً ساڑھے سات سو صفحات تھے ۔

اس کتاب کی اشاعت کے بعد لوگوں کا اصرار ہوا  کہ اسی موضوع پر مکمل کتاب ہونی چاہئے ۔

لیکن اگر اضافہ کیا جاتا ہے کتاب بڑی ضخیم بن جاتی ۔ اتنی ضخیم ہوجاتی کہ لوگوں کی پہنچ سے دور چلی جاتی ۔ چنانچہ بہت سارے موضوعات پر الگ الگ مجموعہ تیاری کرنے کی رائے قائم ہوئی ۔

چنانچہ یہ مجموعے سامنے آئے : ۔

۔1۔ نفاذ شریعت اور اسکے مسائل

۔2۔ اسلام اور سیاست حاضرہ

۔3۔ اسلام اور جدت پسندی

۔4۔ ہمارا تعلیمی نظام

وغیرھم ۔

یہ ٹوٹل نو مجموعہ ہیں جو کہ مسلمانان پاکستان کے لئے مفید ہیں اور مصنف کے لئے ذخیرہ آخرت ہیں ۔

واٹس ایپ کے ذریعے منگوانے کے لیے اس لنک کو کھولیں
https://wa.me/p/6095650230528872/923450345581

Additional information

Weight 0.466 kg
Binding Type

Perfect Binding with Dust Cover

Number of Pages

304

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Imported paper fine quality

Published By

Maktaba Darul Uloom Karachi

Shipping Charges

FREE

Written By

Mufti Muhammad Taqi Usmani