تصوّف کی حقیقت

تصوّف کی حقیقت

ایک شخص نے مشائخ کرام سے پوچھا کہ تصوف کی حقیقت کیا ہے؟
فرمایا: اس سے پہلے دنیا میں ایک جماعت تھی.. بظاہر پراگندہ اور دل مطمئن اور اب ایک مخلوق ہے جن کا ظاہر مطمئن ہے اور دل پراگندہ…(گلستان سعدی)

کتاب کا نام : ایک ہزار پرتاثیر واقعات صفحہ 64۔