مال اور اولاد میں وسعت کا وظیفہ

Idara Taleefat E Ashrafia

مال اور اولاد میں وسعت کا وظیفہ

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ام سلیم رضی اللہ عنہا کی درخواست پر
اپنے خادم حضرت انس رضی اللہ عنہ کے لیے یہ دعاء فرمائی تھی: ….. ۔
۔“اللهم أكثر ماله وولده وبارك له فيما أعطيته”۔
اس دعاء کا اثر تھا کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ کی اولاد سو کے قریب ہوئی اور
اللہ تعالی نے مالی وسعت بھی خوب عطاء کی…۔
فائدہ: اگر اپنے لیے دعاء مانگنی ہو تو یوں کہیں: ۔
۔”۔اللهم أكثر مالي وولدي وبارك لي فيما أعطيتني۔”۔

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 112

Written by Huzaifa Ishaq

5 October, 2022

Our Best Selling Product: Dars E Quran

You May Also Like…

0 Comments