حرف محرمانہ

حرف محرمانہ

اس کتاب میں مشہور و معروف مصںف ڈاکٹر غلام جیلانی برق نے مسئلہ ختم نبوت پر بہت زیادہ تحقیق  اور ریسرچ کے بعد دلائل و مسائل کو لکھا ۔ مصنف لکھتے ہیں کہ مین نے مرزا ناصر کی تقریباً چالیس ضخیم تصانیف کو پڑھا ساتھ اُنکے بیٹے کی تصنیفات کو بھی پڑھا ۔ پھر ان سب دلائل کو قرآن و حدیث میں جانچا ۔ اور جونتائج میں نے اخذ کئے وہ اس کتاب میں درج ہیں ۔

اس کتاب کے تمام حوالوں میں انتہائی دیانت سے کام لیا گیا ہے ۔ کسی بھی اقتباس کو مسخ نہیں کیا بلکہ ہر پہلو کو ہوبہو پیش کیا ہے ۔

اس کتاب میں مسئلہ ختم نبوت سے متعلق خاتم النبیین کی تفسیر و حدیث، ختم نبوت کی نئی تشریح، مسیح موعود کا دعویٰ، مسئلہ جہاد وغیرہ جیسے اہم ترین موضوعات پر بحث کی گئی ہے ۔

 780.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

حرف محرمانہ

اس کتاب میں مشہور و معروف مصںف ڈاکٹر غلام جیلانی برق نے مسئلہ ختم نبوت پر بہت زیادہ تحقیق  اور ریسرچ کے بعد دلائل و مسائل کو لکھا ۔ مصنف لکھتے ہیں کہ مین نے مرزا ناصر کی تقریباً چالیس ضخیم تصانیف کو پڑھا ساتھ اُنکے بیٹے کی تصنیفات کو بھی پڑھا ۔ پھر ان سب دلائل کو قرآن و حدیث میں جانچا ۔ اور جونتائج میں نے اخذ کئے وہ اس کتاب میں درج ہیں ۔

اس کتاب کے تمام حوالوں میں انتہائی دیانت سے کام لیا گیا ہے ۔ کسی بھی اقتباس کو مسخ نہیں کیا بلکہ ہر پہلو کو ہوبہو پیش کیا ہے ۔

اس کتاب میں مسئلہ ختم نبوت سے متعلق خاتم النبیین کی تفسیر و حدیث، ختم نبوت کی نئی تشریح، مسیح موعود کا دعویٰ، مسئلہ جہاد وغیرہ جیسے اہم ترین موضوعات پر بحث کی گئی ہے ۔

Additional information

Shipping Charges

FREE

Delivery Time

5-7 Working Days

Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

280

Paper Quality

Yellow Paper

Published By

Al Faisal Publishers

Written By

Dr. Ghulam Jeelani Barq