ہزار آیتوں سے افضل آیت

Idara Taleefat E Ashrafia

ہزار آیتوں سے افضل آیت سورۃ الحدید کی آیت

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:۔
ایک آیت ایسی ہے جو ہزار آیتوں سے افضل ہے… ابن کثیر نے یہ روایت نقل کرنے کے بعد فرمایا کہ وہ افضل آیت سورۃ حدید کی یہ آیت ہے:۔
۔‘‘ھُوَ الْاَوَّلُ وَالْاٰخِرُ وَالظَّاھِرُ وَالْبَاطِنُ وَھُوَ بِکُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمٌ’’۔

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 129

Written by Huzaifa Ishaq

Blogs

Categories

1 November, 2022

You May Also Like…

Pin It on Pinterest

Share This