کسٹمرز کی دعائیں: ہمارا اصل سرمایہ
کاروبار میں ہمیشہ یہ ضروری نہیں ہوتا کہ منافع ہی واحد کامیابی کا پیمانہ ہو۔ بعض اوقات کسٹمرز کی طرف سے ملنے والی خوشی اور دعائیں ہی وہ اصل سرمایہ ہوتی ہیں جو ہمیں آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتی ہیں۔ ہم ہمیشہ اپنے کسٹمرز کی خوشنودی کو ترجیح دیتے ہیں اور یہ لمحہ ہمارے لیے باعث فخر ہے جب ایک کسٹمر ہماری سروس سے اتنا متاثر ہوا کہ اس نے اپنی خوشی کا اظہار بھی کیا۔
اس بلاگ میں آپ جو تصویر دیکھ رہے ہیں، یہ ایک کسٹمر کا واٹس ایپ فیڈ بیک ہے۔ یہ ان کا پہلا آرڈر تھا اور ہم نے ان تک پارسل ٹی سی ایس کے ذریعے دوسرے ہی دن پہنچا دیا۔ ان کی خوشی اور ہماری خدمات کی تعریف کا اظہار ان کی باتوں میں جھلک رہا ہے، جو آپ خود بھی دیکھ سکتے ہیں۔
ایسی تعریفیں اور دعائیں ہی ہمارے لیے کاروبار کا اصل سرمایہ ہیں، اور یہ ہمیں یقین دلاتی ہیں کہ ہم اپنے کسٹمرز کے لیے بہترین کام کر رہے ہیں۔
کلمہ طیبہ
کلمہ طیبہ
دنیا وآخرت کا قیمتی ترین کلمہ یعنی کلمہ طیبہ کی حیرت انگیز تاثیر، طاقت اور فضائل و برکات ۔
مجموعہ افادات از مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ، قاری طیب رحمہ اللہ تعالیٰ ودیگر اکابرین ۔
0 Comments