کثرت درود شریف سےجنت

Barakat e Darood Shareef

کثرت درود شریف سےجنت
کثرت درُود شریف کی وجہ سے جنت میں داخلہ نصیب ہوا

نمیری نے روایت لکھی ہے کہ حضرت ابو العباس احمد بن منصور کا جب انتقال ہوا۔
شیراز کے ایک آدمی نے ان کو خواب میں دیکھا کہ وہ جامع مسجد شیراز کے محراب میں کھڑے ہیں۔ جوڑا زیب تن اور سر پر جواہرات کی ٹوپی ہے۔
پوچھا کہ آپ کے ساتھ اللہ تعالیٰ نے کیا معاملہ کیا؟
فرمایا میری مغفرت فرمادی اور میرا اکرام فرمایا اور جنت میں داخل فرمایا۔ پوچھا یہ کس صلہ میں ہے فرمایا کہ کثرت سے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم پر درُود شریف پڑھنے کی وجہ سے۔

کتاب کا نام: برکات درود شریف کے حیرت انگیز واقعات
صفحہ نمبر: 201

Written by Huzaifa Ishaq

13 November, 2022

Our Best Selling Product: Dars E Quran

You May Also Like…

0 Comments