کاروبار اور ملازمت میں ترقی کا وظیفہ
فرمایا ‘‘یالطیف’’ کی گیارہ (11) تسبیح ترقی کیلئے مفید ہے… عشاء کے بعد پڑھی جائیں …. اول آخر درود شریف گیارہ گیارہ (11) مرتبہ … (الکلام الحسن)
کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 197
مجربات اکابر
مجربات اکابر
یہ کتاب اکابر واسلاف کے مستند اور مجرب عملیات کا خزینہ ہے جس سے فائدہ اٹھا کر ہم اپنی دنیا وآخرت سنوار سکتے ہیں۔ عہدنبوت سے اب تک مشاہیر اسلاف امت کے مجرب عملیات، معمولات اور اذکار و وظائف جمع کئے گئے ہیں ۔ یہ مجموعہ آج کی پریشان حال امت کے لئے ایک ایسا روحانی تحفہ ہے جو انہیں بازاری قسم کے عاملوں سے نجات دلا سکتا ہے ۔
0 Comments