پل صراط پر نور نصیب ہو
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد نقل کرتے ہیں
کہ مجھ پر درُود پڑھنا پل صراط پر گزرنے کے وقت نور ہے۔
لہٰذا ایک تسبیح درُود شریف کی صبح و شام ضرور پڑھنے کا اہتمام رکھیں۔
کتاب کا نام: برکات درود شریف کے حیرت انگیز واقعات
صفحہ نمبر: 92

برکات درود شریف کے حیرت انگیز واقعات
برکات درود شریف کے حیرت انگیز واقعات
قرآن و حدیث میں درود شریف کی فضیلت اور اسی طرح درود شریف کی تاثیر کے حیرت انگیز واقعات اس کتاب میں بیان کئے گئے ہیں ۔