حضور صلی ﷲ علیہ وسلم کا پسندیدہ درُود شریف
حضرت اقدس شیخ المشائخ حضرت شاہ ولی اللہ صاحبؒ حِرزثمین میں تحریر فرماتے ہیں :۔
مجھے میرے والد نے ان الفاظ کے ساتھ درُود پڑھنے کا حکم فرمایا تھا:۔
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِیِّ وَاٰلِـہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ ۔
میں نے خواب میں اس درُود شریف کو حضور اقدس صلی ﷲ علیہ وسلم کی خدمت میں پڑھا تو حضور نے اس کو پسند فرمایا۔
کتاب کا نام: برکات درود شریف کے حیرت انگیز واقعات
صفحہ نمبر: 105
برکات درود شریف کے حیرت انگیز واقعات
برکات درود شریف کے حیرت انگیز واقعات
قرآن و حدیث میں درود شریف کی فضیلت اور اسی طرح درود شریف کی تاثیر کے حیرت انگیز واقعات اس کتاب میں بیان کئے گئے ہیں ۔