ولادت کی آسانی کا عمل
ابن عباس رضی اﷲ عنہماکا یہ ارشاد ہے کہ جس عورت پر بچے کی ولادت مشکل ہو جائے اس کو درج ذیل کلمات اور آیتیں کسی کاغذ پر لکھ کر گھول کر پلائی جائیں ..۔
بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
لاَاِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَلِیْمُ الْکَرِیْمُ سُبْحَانَ اﷲِوَ تَعَالیٰ رَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ
کَاَنَّھُمْ یَوْمَ یَرَوْنَھَا لَمْ یَلْبَثُوْا اِلَّا عَشِیَّۃً أَوْضُحٰھَا
کَاَنَّھُمْ یَوْمَ یَرَوْنَ مَاْ یُوْعَدُوْنَ ۔ لَمْ یَلْبَثُوْاإِلَّا سَاعَۃً مِّنْ نَّھَارٍ۔ بَلٰغٌ فَھَلْ یُھْلَکُ إِلَّا الْقَوْمُ الْفٰسِقُوْن
کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 76
مجربات اکابر
مجربات اکابر
یہ کتاب اکابر واسلاف کے مستند اور مجرب عملیات کا خزینہ ہے جس سے فائدہ اٹھا کر ہم اپنی دنیا وآخرت سنوار سکتے ہیں۔ عہدنبوت سے اب تک مشاہیر اسلاف امت کے مجرب عملیات، معمولات اور اذکار و وظائف جمع کئے گئے ہیں ۔ یہ مجموعہ آج کی پریشان حال امت کے لئے ایک ایسا روحانی تحفہ ہے جو انہیں بازاری قسم کے عاملوں سے نجات دلا سکتا ہے ۔
0 Comments