میاں بیوی میں باہمی محبت کا عمل
میاں بیوی میں باہم سلوک کرانے کیلئے …. یہ آیات لکھ کردے …یادم کرکے کھلائے پلائے ….ان شاء اللہ فوراً محبت ہوگی… مجرب ہے..۔جن صاحب نے اس کونقل کیا ہے وہ فرماتے ہیں …۔ کہ ایک شخص نے دھوکہ سے پڑھوا کر کسی ناجائز موقع پراستعمال کیا بالکل اثر نہیں ہوا ….بلکہ کرنے والے کا بہت نقصان ہوا … لہٰذا سب کو چاہیے کہ ناجائز جگہ اس کااستعمال نہ کریں … (ورنہ کسی وبال میں مبتلا ہونے کاخطرہ ہے) وہ آیات یہ ہیں:۔
۔”یَااَیُّھَا النَّاسُ اِنَّا خَلَقْنٰکُمْ مِنْ ذَکَرٍ وَّاُنْثٰی وَجَعَلْنٰـکُمْ شُعُوْباً وَقَبَائِلَ لِتَعَارَفُوْا ۔ اِنَّ اَکْرَمَکُمْ عِنْدَاللّٰہِ اَتْقٰکُمْ اِنَّ اللّٰہَ عَلِیْم خَبِیر”..۔
اَلِّفَ بَیْنَ فُلَان بِنْ فَلان وفلانۃ بنت فلانۃ کَمَا اََلَّفْتَ بَیْنَ مُوْسٰی وَھَارُوْنَ
مَثَلاً کَلِمَۃٍ طَیِبّۃٍ کَشَجَرَۃٍ طَیِّبَۃٍ اَصْلُھَا ثَابِتٌ وَّفَرْعُھَا فِی السَّمَاء تُوْتِی اُکُلَھَا کُلَّ حِیْنٍ بِاِذْنِ رَبِّھَا وَیَضْرِبُ اللّٰہُ الاَْمْثَالَ لِلنَّاسِ لَعَلَّھُمْ یَتَذَکَّرُوْن… (بیاض اشرفی)
فلاں بن فلاں کی جگہ شوہر…. اوراس کے باپ کانام لے …اورفلانۃ بنت فلانۃ کی جگہ بیوی اوراس کی ماں کانام لے..۔
کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 202
مجربات اکابر
مجربات اکابر
یہ کتاب اکابر واسلاف کے مستند اور مجرب عملیات کا خزینہ ہے جس سے فائدہ اٹھا کر ہم اپنی دنیا وآخرت سنوار سکتے ہیں۔ عہدنبوت سے اب تک مشاہیر اسلاف امت کے مجرب عملیات، معمولات اور اذکار و وظائف جمع کئے گئے ہیں ۔ یہ مجموعہ آج کی پریشان حال امت کے لئے ایک ایسا روحانی تحفہ ہے جو انہیں بازاری قسم کے عاملوں سے نجات دلا سکتا ہے ۔
0 Comments