محاسبہ نفس کے بارہ میں اقوال

مسنون زندگی قدم بہ قدم

محاسبہ نفس کے بارہ میں اقوال

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مسلمانو! اپنے دلوں کو سوچنے کی عادت ڈالو اور خدا کی نعمتوں پر غور کیا کرو مگر خدا کی ہستی پر غور نہ کرو۔ (اسوۂ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم)

حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ اپنے نفس سے محاسبہ کرو، پہلے اس سے کہ تم سے محاسبہ کیا جائے اور اس کو وزن کرو، پیشتر اس کے کہ وزن کیے جاؤ اور بڑی پیشی کے لیے مستعد رہو۔ (احیاء العلوم جلد چہارم)

حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کو لکھا کہ اپنے نفس سے سختی کے حساب سے پیشتر راحت کے وقت میں حساب لو۔ (احیاء العلوم)

کتاب کا نام: مسنون زندگی قدم بہ قدم
صفحہ نمبر: 357

Written by Huzaifa Ishaq

Blogs

Categories

15 October, 2022

You May Also Like…

تعلّق مع اللہ کی برکت

تعلّق مع اللہ کی برکت (ملفوظات شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ العالی)۔ ایک خادم نے، جو اعلیٰ تعلیم...

شادی کی تقریب کے کھانے کا حکم

شادی کی تقریب کے کھانے کا حکم (ملفوظات شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ العالی)۔ ایک خادم نے سوال...

بدگمانی کی حقیقت

بدگمانی کی حقیقت (ملفوظات شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ العالی)۔ ایک خادم نے سوال کیا کہ میرے دل...

0 Comments

Our Best Selling Product: Dars E Quran