مال اور اولاد میں وسعت کی دعا

Idara Taleefat E Ashrafia

مال اور اولاد میں وسعت کی دعا

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اُم سلیم رضی اللہ عنہا کی درخواست پر اپنے خادم حضرت انس رضی اللہ عنہ کے لیے یہ دُعاء فرمائی تھی:۔
۔”اَللّٰھُمَّ اَکْثِرْ مَالَہٗ وَوَلَدَہٗ وَبَارِکْ لَہٗ فِیْمَا اَعْطَیْتَہٗ”۔
اس دُعاء کا اثر تھا کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ کی اولاد سو کے قریب ہوئی اور اللہ تعالیٰ نے مالی وسعت بھی خوب عطا کی…۔

فائدہ:۔ اگر اپنے لیے دُعاء مانگے تو یوں کہے:۔
۔‘‘اَللّٰھُمَّ اَکْثِرْ مَالِیْ وَوَلَدِیْ وَبَارِکْ لِیْ فِیْمَا اَعْطَیتَنِیْ’’۔

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 112

Written by Huzaifa Ishaq

31 October, 2022

Our Best Selling Product: Dars E Quran

You May Also Like…

0 Comments