قیامت کے دن قرب نبی کا وظیفہ
حضرت ابن مسعود کی روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قیامت کے دن مجھ سے سب سے زیادہ قریب وہ ہو گا جو مجھ پر سب سے زیادہ درُود پڑھتا ہو گا ۔ (رواہ الترمذی)
کتاب کا نام: برکات درود شریف کے حیرت انگیز واقعات
صفحہ نمبر: 44
برکات درود شریف کے حیرت انگیز واقعات
برکات درود شریف کے حیرت انگیز واقعات
قرآن و حدیث میں درود شریف کی فضیلت اور اسی طرح درود شریف کی تاثیر کے حیرت انگیز واقعات اس کتاب میں بیان کئے گئے ہیں ۔