قیامت کے دن شفاعت کا وظیفہ درود شریف

Barakat e Darood Shareef

قیامت کے دن شفاعت کا وظیفہ درود شریف

حضرت رویفع کا بیان ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے مجھ پر درُود پڑھی اور کہا ۔
اَللّٰھُمَّ اَنْزِلْہُ الْمَقْعَدَ الْمُقَرَّبَ عِنْدَکَ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ وَجَبَتْ لَہٗ شَفَاعَتِیْ
ترجمہ: “اے اللہ ! قیامت کے دن محمدصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنا مقام قرب عنایت کر” اس کے لئے میری شفاعت لازم ہو گئی۔ (رواہ احمد)

کتاب کا نام: برکات درود شریف کے حیرت انگیز واقعات
صفحہ نمبر: 46

Written by Huzaifa Ishaq

10 November, 2022

Our Best Selling Product: Dars E Quran

You May Also Like…

0 Comments