قبولیت دعا کا مجرب عمل

Idara Taleefat E Ashrafia

قبولیت دعا کا مجرب عمل

اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام پڑھ کر ….جس مقصد کیلئے دُعا کی جائے ….قبول ہوتی ہے…۔
فائدہ:۔ یہ اسمائے حسنیٰ معروف ہیں… ..عام طور پر قرآن کریم کے نسخوں کے شروع میں لکھے ہوئے مل جاتے ہیں..۔

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 112

Written by Huzaifa Ishaq

31 October, 2022

You May Also Like…

صراط مستقیم پر چلنے کا طریقہ

صراط مستقیم پر چلنے کا طریقہ دیکھو! انسان کا کام تین چیزیں ہیں۔ ایک تو یہ کہ وہ اپنی طرف سے عزم کرلے اور پکا ارادہ...

ایمان کامل کی 4 علامتیں

ایمان کامل کی 4 علامتیں شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ کے خطبات سے انتخابرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے...