عید کے دن کھانے پینے کے دن ہیں
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم سال میں دو دن خوشی منایا کرتے تھے اب اللہ تعالیٰ نے ان سے بہتر تم کو دو دن عطا فرمائے ہیں عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ اور ارشاد فرمایا:. کہ یہ ایام کھانے پینے اور باہم خوشی کا لطف اُٹھانے اور خدا کو یاد کرنے کے ہیں…. (شرح معانی الآثار)
کتاب کا نام: مسنون زندگی قدم بہ قدم
صفحہ نمبر: 179
مسنون زندگی قدم بہ قدم
مسنون زندگی قدم بہ قدم
یہ کتاب ولادت سے وفات تک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں کا مبارک مجموعہ ہے بلکہ یہ سنتوں کا اک نصاب اور مکمل انسائیکلو پیڈیا ہے ۔
0 Comments