صدقہ فطر کی مقدار
حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو بھیجا کہ مکۃ المکرمہ کے گلی کوچوں میں منادی کردے کہ صدقہ فطر ہر مسلمان پر واجب ہے…۔
خواہ مرد ہو یا عورت…. آزاد ہو یا غلام…. چھوٹا ہو یا بڑا…. دومد (تقریباً دوسیر) گیہوں کے یا اس کے سوا ایک صاع (ساڑھے تین سیر سے کچھ زیادہ) غلہ کا (اور صدقہ) نماز عید کو جانے سے قبل دے دینا چاہیے…. (ترمذی)
کتاب کا نام: مسنون زندگی قدم بہ قدم
صفحہ نمبر: 179
مسنون زندگی قدم بہ قدم
مسنون زندگی قدم بہ قدم
یہ کتاب ولادت سے وفات تک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں کا مبارک مجموعہ ہے بلکہ یہ سنتوں کا اک نصاب اور مکمل انسائیکلو پیڈیا ہے ۔
0 Comments