صبح شام دس مرتبہ درود
حضرت ابو درداء کی روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:۔
جو شخص صبح اور شام دس دس مرتبہ درُود پڑھے گا
اس کو میری شفاعت مل جائے گی۔ (رواہ الطبرانی فی الکبیر بسند حسن)
کتاب کا نام: برکات درود شریف کے حیرت انگیز واقعات
صفحہ نمبر: 47
برکات درود شریف کے حیرت انگیز واقعات
برکات درود شریف کے حیرت انگیز واقعات
قرآن و حدیث میں درود شریف کی فضیلت اور اسی طرح درود شریف کی تاثیر کے حیرت انگیز واقعات اس کتاب میں بیان کئے گئے ہیں ۔
0 Comments