سنگین مقدمہ کیلئے مجرب عمل
سخت سے سخت مقدمہ کیلئے ان اسماء کاپڑھنا مفید ہے ..۔
کئی مرتبہ کاآزمودہ ہے تجربہ کے بعد انشاء اللہ بہت مفید ثابت ہوگا..۔
۔‘‘یاحلیم یاعلیم یاعلی (یہ بھی اللہ تعالیٰ کانام ہے) یاعظیم ’’ ….یہ اسماء ایک لاکھ اکیاون مرتبہ بطور ختم کے پڑھے… ان شاء اللہ کامیاب ہوگا… مکان اورکپڑے پاک ہونا چاہئے خوشبو بھی لگائیں… (بیاض اشرفی)
کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 195 – 196
مجربات اکابر
مجربات اکابر
یہ کتاب اکابر واسلاف کے مستند اور مجرب عملیات کا خزینہ ہے جس سے فائدہ اٹھا کر ہم اپنی دنیا وآخرت سنوار سکتے ہیں۔ عہدنبوت سے اب تک مشاہیر اسلاف امت کے مجرب عملیات، معمولات اور اذکار و وظائف جمع کئے گئے ہیں ۔ یہ مجموعہ آج کی پریشان حال امت کے لئے ایک ایسا روحانی تحفہ ہے جو انہیں بازاری قسم کے عاملوں سے نجات دلا سکتا ہے ۔
0 Comments