روزگار کا وظیفہ
روز گار کیلئے تعویذ نہیں ہوتا میں پڑھنے کیلئے بتلاتا ہوں … یاباسط 72 مرتبہ پانچوں نماز کے بعدپڑھا لیاکرو… ( الافاضات ، انفاسی عیسی )
ایضاً عشاء کی نماز کے بعد یا وَھّاب چودہ تسبیح اور چودہ دانے پڑھ لیا کرو اور اوّل آخر درود شریف گیارہ مرتبہ ..۔
کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 196
مجربات اکابر
مجربات اکابر
یہ کتاب اکابر واسلاف کے مستند اور مجرب عملیات کا خزینہ ہے جس سے فائدہ اٹھا کر ہم اپنی دنیا وآخرت سنوار سکتے ہیں۔ عہدنبوت سے اب تک مشاہیر اسلاف امت کے مجرب عملیات، معمولات اور اذکار و وظائف جمع کئے گئے ہیں ۔ یہ مجموعہ آج کی پریشان حال امت کے لئے ایک ایسا روحانی تحفہ ہے جو انہیں بازاری قسم کے عاملوں سے نجات دلا سکتا ہے ۔
0 Comments